میڈیا سی پیک کے حوالے سے جعلی خبروں کو جگہ نہ دے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان 71 سالہ سٹرٹیجک تعلقات ہیں، پاکستان اور چین مشکل حالات کے دوست ہیں،ذوالفقار علی بھٹو چین پاکستان تعلقات کے معمار ہیں۔ان خیالات کا اظہار … Continue reading میڈیا سی پیک کے حوالے سے جعلی خبروں کو جگہ نہ دے، راجہ پرویز اشرف